Loading...
Home & Lifestyle

Islami Book Namaz Kay Ahkam

Rs. 689
Quantity
Or order directly on WhatsApp
Original store product
100% trusted shop
7-day easy returns
Official warranty support
Shipping Rs. 200 flat rate
Delivery Get it by 10 Aug - 10 Aug
TM Enterprises
✓ Verified seller

Description

کلمہ طیبہ کے بعد نماز دین اسلام کا اول اور اہم ترین فرض ہے اورحدیث پاک کے مطابق نماز دین کا ستون ہے۔ ہر بندہ مؤمن پر یہ فرض ہے کہ وہ نماز سے متعلق تمام مسائل کے بارے میں آگاہی حاصل کرے۔ اس سلسلے میں یہ کتاب "نماز کے احکام" اپنے موضوع پر ایک بہترین اور جامع کتاب ہے۔ اس کتاب میں نماز اور نماز سے متعلقہ تمام موضوعات کا احاطہ نہایت ہی احسن انداز میں کیا گیا ہے۔ یہ کتاب در حقیقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے چند رسائل کا مجموعہ ہے۔ پہلے رسالے میں طہارت اور اس سے متعلقہ تمام امور بالخصوص وضو اور غسل کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ نیز وضو کے بارے میں سائنسی تحقیق بھی بیان کی گئی ہے۔ اگلا رسالہ اذان اور اس کے فضائل و احکام پر مشتمل ہے۔ اس کے بعد نماز کا تفصیلی بیان ہے۔ نماز کی شرائط، فرائض، واجبات، مکروہات اور نما ز کا عملی طریقہ نیز نماز کی مختلف اقسام جیسے مسافر کی نماز، جنازہ، جمعہ، عیدین اور قضا نماز وں کا بھی تفصیلی بیان ہے ۔ اس کتاب کے ذریعے نماز کی باریک سے باریک غلطیوں کی بھی اصلاح ہوجاتی ہے۔اس کتاب کے آخر میں مدنی وصیت نامہ اور فاتحہ کا طریقہ بھی شامل ہے جس سے ایصال ثواب کا صحیح طریقہ بھی معلوم ہوتا ہے۔ نمازوں کو درست طریقے سے ادا کرنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ ہر مسلمان کے لیے بے حد ضروری ہے۔

Product Reviews

4.1
Based on 7 verified ratings
5 star
43%
4 star
29%
3 star
29%
2 star
0%
1 star
0%
Ali Khan

Bohat zyada fancy nahi hai but theek hai.

hura khan

Iqtadar

hanya amir

Asif Riaz

Service thori slow thi but product acha hai.

Jawad Rafi

fawaz ali

Decent purchase, no regrets.